آزاد کشمیر سمال انڈسٹریز کارپوریشن درخواست قرضہ فارم کا ابتدائی سطح پر جائزہ لیکر بینک آف آزاد جموں
و کشمیر کو ارسال کرے گی۔
درخواست دہندگان بینک آف آزاد جموں و کشمیر کی قریب ترین برانچ سے رابطہ کریں۔
قرضہ پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پر دیا جائے گا۔
آن لائن درخواست کے علاؤہ قرضہ فارم بینک آف آزاد جموں و کشمیر کی تمام برانچز سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
بعد از تکمیل قرضہ فارم مندرجہ ذیل پتوں پر ارسال کیے جائیں:
-
مظفرآباد ڈویژن:
ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن، سمال انڈسٹریز باالمقابل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کمپلیکس اولڈ سیکریٹریٹ،
مظفرآباد
05822-920812
-
پونچھ ڈویژن:
ڈویژنل آفیسر، سمال انڈسٹریز نزد ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ AJKTEVTA، راولاکوٹ
0344-5529532
-
میرپور ڈویژن:
ڈویژنل آفیسر، سمال انڈسٹریز D-I اولڈ انڈسٹریل ایریا، میرپور
0343-5050388